پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے ،فواد چوہدری ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری معاون خصوصی ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے اور ظفر مرزا پر ماسک سمگلنگ الزام جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے۔ اتوار کو ٹوئٹر پر اپنے بیان

میں فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان میں دو کروڑ ماسک کہاں سے بنتے ہیں، ماسک چائنہ سے امپورٹ ہوتے تھے وہ بھی چند لاکھ۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان دو کروڑ ماسک بناتا ہی نہیں تو سمگل کیسے ہوگئے، ن لیگ والوں کی عقل گھاس کھانے گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…