منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام گھبرائیں نہیں بلکہ ان حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں، بہت جلد قوم سے خطاب کروں گا۔ عوام گھبرائیں نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے جاری حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں

بہت جلد اس معاملے پر قوم سے خطاب کروں گا، عوام کو گھبرانے کی نہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔ عوام کی حکومت کی جانب سے جاری حفاظتی اقدامات پر عمل کریں، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے لاحق خطرات سے پوری طر ح آگاہ ہیں اپنے عوام کی حفاظت اور صحت کے لئے مناسب اقدامات کئے ہیں عالمی ادارہ صحت نے ہمارے اقدامات کو سراہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…