منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی فیصلے کی اطلاع نہ ہونے پر کئی طلبہ تعلیمی اداروں میں پہنچ گئے ، واپس لوٹنا پڑا

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے رات دیر سے اعلان کی وجہ سے کئی طلبہ تعلیمی اداروں میں پہنچ گئے تاہم انہیں واپس لوٹنا پڑا ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جمعہ کی رات 10بجے کے بعد تعلیمی اداروں کو تین ہفتوں کیلئے بند کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو اس سے آگاہی نہ ہو سکی ۔ گزشتہ روز کئی طلبہ و طالبات سکولوں میں پہنچ گئے تاہم انہیں حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے واپس بھجوا دیا گیا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…