منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون ،پاکستان بہت بڑے سیاستدان سے محروم ، اچانک انتقال کی خبر نے سب کو سوگوار کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے بانی رکن ڈاکٹر مبشر حسن 98 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر مبشر حسن 22 جنوری 1922ء کو مشرقی پنجاب کے علاقے پانی پت میں پیدا ہوئے تھے۔ڈاکٹر مبشر حسن پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ

کے جنرل سیکریٹری تھے، پیپلز پارٹی کی بنیاد 1967ء میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر پر رکھی گئی تھی۔پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں ڈاکٹر مبشر حسن وفاقی وزیرِ خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ان کے انتقال پر سیاسی رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…