پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے پر ڈاکٹر ظفر مرزا کا استعفیٰ، فوراً یہ کام کیا جائے، سندھ حکومت نے حیران کن مطالبہ کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے پر ظفر مرزا سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا۔ صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے مزید کہا ہے کہ ماسک چوربھی وہی نکلے جو چینی چوراور آٹا چور تھے،ایسے معاملات میں نام نہاد نیب اندھی ہوجاتی ہے،نیب حکومت مخالف سیاستدانوں اور آزاد میڈیا کو دبانے میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ بنی گالا میں

بیٹھے چوروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہا،ملک میں فیس ماسک کی کمی ظفر مرزا کی جانب سے بیرون ملک اسمگل کرنے کی وجہ ہے حکومت ڈاکٹر ظفرمرزا کو فوراً ہٹائے اور اس کے خلاف ایکشن لے۔صوبائی وزیرنے کہا کہ یہ حکومت چوروں کی ہے اوراسکاسرغنہ عمران نیازی ہے،جس نے کچھ نہیں کیا وہ اندر اور جس نے چوری کی وہ باہر بیٹھے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…