منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ 72 گھنٹے میں سعودی عرب واپس آنے کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ رکھنے والوں کیلئے ہے۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی نے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز سے واپس آنے کا کہا ہے،

ڈیڈ لائن کے بعد سعودی شہریوں کو لانے والی پروازوں کو سعودی عرب آنے کی خصوصی اجازت ہو گی۔پاکستانی سفارتخانے کے مطابق سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کو واپس لے جانے والی پروازوں کو بھی خصوصی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق سفارت خانہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور سعودی حکام سے رابطے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…