ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بیوی رابعہ کو ناجائز تعلقات،سی آئی اے پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا،خاتون کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)سی آئی اے پولیس سٹی کوتوالی نے اندھے قتل کا سراغ لگاتے ہوئے خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا جو اس کا اپنا خاوند نکلا ۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی ملزم وسیم بٹ عرف گڈونے اپنی بیوی رابعہ کو ناجائز تعلقات کے شبہ پر قتل کیا۔ملزم اپنی بیوی کو داتا دربار سلام کروانے کے بہانے موٹر سائیکل پرراولپنڈی سے لاہور لے کر آیا۔

ملزم اپنے3بچوں کی ماں رابعہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد واپس موٹر سائیکل پر راولپنڈی فرار ہو گیا تھا۔ملزم وسیم بٹ عرف گڈوکی کراچی کی رہائشی رابعہ بی بی سے 15سال قبل لومیرج ہوئی تھی۔شاطر ملزم نے کسی بھی قسم کے شک سے بچنے کے لیے اپنی بیوی کو لاہور لا کر قتل کیا ۔ ڈی ایس پی سی آئی اے سٹی دانش آصف رانجھا نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…