منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

55 سالہ ہوس کے مارے بابے کا 2 بچوں سے یکے بعد دیگر شیطانی فعل،ایک حجام بھی شیطانی حرکات میں ملوث نکلا، انتہائی افسوسناک واقعات

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

قصور(این این آئی) منڈی عثمان والا پولیس نے دو بچوں کے ساتھ جنسی ہوس پوری کرنے والے 55 سالہ بابے کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں ہی کا رہائشی 55 سالہ رمضان پانچ سالہ عبداللہ اور چھ سالہ فداحسین کو قریب ہی کھیت میں لے گیا اور دونوں بچوں سے یکے بعد دیگرے شیطانی حرکات کرتا رہا اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو

گرفتار کرلیا ہے جبکہ پتوکی چک نمبر 30 میں بھی ایسی ہی حرکت سننے میں آئی ہے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جواد سرور اپنے چار سالہ بچی کے بال کٹوانے کے لئے عامر حجام کے پاس گیا اور یہی حجام بھی اسی قسم کی شیطانی حرکت کا مرتکب ہوتا رہا پولیس نے اس واقعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…