بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

’’فاشسٹ حکمران ریاست کے چوتھے ستون کو گرانے کے درپے ہیں‘‘ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری ۔۔ شہباز شریف بھی کھل کر سامنے آ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، فاشسٹ حکمران اسے گرانے کے درپے ہیں ۔

ایک بیان میں انہوںنے میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس اقدام سے انتقام کی بو آرہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ زوال پذیر حکومت کا آخری حملہ میڈیا اور سیاسی مخالفین پر ہوتا ہے،میڈیا کو اٹھارہ ماہ سے دبایا جارہاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…