جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سعودی سفارت خانہ نے پاکستان میں عارضی طور پر ویزا سروس معطل کردی۔کورونا وائر س کے خوف کے باعث پاکستان میں سعودی سفارت خانہ نے عارضی طور پر ویزا سروس معطل کردی ہے ، تاہم ڈاکٹرز ،نرسز اور میڈیکل سے

متعلقہ ویزا ہولڈر ز اس پابندی میں شامل نہیں ہوں گے۔سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئندہ حکم نامہ جاری کرنے تک کوئی بھی سفارت خانہ میں پاسپورٹ جمع نہ کرائے، جب کہ سعودی عرب واپس جانے والے 13مارچ تک سفارت خانہ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…