اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے جاری احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال 25 ویں روز میں داخل ہوگئی ، جمعرا ت کو بھی خط و کتابت ڈاک نظام بھی بند کر دیا گیا ۔ صدر یونین رحمن باجوہ نے کہاکہ ہڑتال ہر صورت جاری رہے گی، تنخواہوں میں اضافے تک ہڑتال جاری رہے گی۔ رحمان باجوہ نے کہاکہ سپریم کورٹ ہماری حالت زار کا ازخود نوٹس لے۔ ملازمین نے کہاکہ وزیراعظم کی جانب سے نوٹس لینے کے باوجود کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔
وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال جاری، خط و کتابت بھی بند کر دی گئی، سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































