منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع حکومت پنجاب کی درخواست پر عشاء کی نماز کے بعد ختم کر دیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کرونا وائرس کے خطرات کی باعث رائیونڈ تبلیغی اجتماع ختم کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ “ملک بھر میں

کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع حکومت پنجاب کی درخواست پر عشاء کی نماز کے بعد ختم کر دیا گیا ہے،اور تمام حاضرین (30-35 ہزار) مولانا ابراہیم کی اختتامی دعا کے بعد اپنے اپنے علاقوں کو روانہ ہو گئےہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…