بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ ضمانت ملنے کے باوجود ایسی کیا زنجیر ہے جس نے آپ کو جکڑا ہوا ہے؟ مریم نواز سے فردوس عاشق کا چبھتا ہوا سوال

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مریم نواز صاحبہ آپ کونسی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہیں؟ زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ضمانت ملنے کے باوجود ایسی کیا زنجیر ہے جس نے آپ کو جکڑا ہوا ہے؟ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایک بار

پھر میڈیا میں آپ کی رونمائی صرف ذاتی درد کیلئے ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان قوم کو آپ کے دیے ہوئے دکھوں اور دردوں کا مداوا بڑے احسن انداز سے کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان کے عوام کو اب آپ مزید گمراہ نہیں کر سکتے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ عوام جانتے ہیں کہ جب بھی لیگی قیادت اقتدار سے محروم ہوئی ، انہوں نے پاکستان رہنا پسند نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ آپ نے سویئلینز اور عوام سے زیادہ اپنے سوٹ کیسوں سے وفا کی جنہیں آپ ہمیشہ ساتھ لے گئے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…