منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمت میں کمی۔۔ عوام کیلئے اکٹھا 2سال کا ریلیف، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگلے ماہ پیٹرول کی قیمت کم ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی ٹیم پیٹرولیم کی قیمت کو دو سال تک کم رکھنے کی پلاننگ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے تیل کی قیمتوں میں کمی آنے سے مہنگائی میں بھی

بتدریج کمی آئے گی ۔ عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمت کو صرف دو ماہ کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہتے بلکہ ہم چاہتے ہیں عوام کی مشکلات میں آسانیاں پیدا ہوں اور انہیں فائدہ چند دنوں مہینوں کیلئے نہیں بلکہ سالوں تک ملتا رہے ۔ وزارت خزانہ عوام کیلئے اس پالیسی پر کام کر رہی ہے ۔ پیٹرول کی عالمی منڈی میں مندی ہمارے کیلئے ایک بہترین پوائنٹ ہے ہم چاہتے ہیں اس کا فائدہ عوام کو دو سال تک ملتا رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…