پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس: فیس بک پاکستان کی مدد کو آگیا ، زبردست اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) فیس بک انٹرنیشنل پاکستان میں کورونا وائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔فیس بک انٹرنیشنل کے اعلیٰ سطحی وفد کی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات ہوئی جس میں فیس بک انتظامیہ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے سلسلے میں آگاہی فراہم کرنے کے لیے تعاون کرنے کی پیش کش کی۔اس ضمن میں ترجمان وزارتِ صحت کا کہنا

ہے کہ وفد میں نمائندہ برائے گورنمنٹ اینڈ پبلک ایڈوکیسی جولن ذو اور صارم عزیز شامل تھے۔ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملاقات کے دوران کورونا وائرس کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس موقع پر کہا کہ فیس بک انٹرنیشنل کے اس تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…