جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں شادی شدہ خاتون سے 2افراد کی چلتی گاڑی میں زیادتی جانتے ہیں ہوس مٹانے کے بعد درندوں نے خاتون کیساتھ کیا کیا؟ متاثرہ خاتون شوہر کے ہمراہ تھانہ پہنچ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درندوں نے ہوس مٹانے کیلئے ایک اور خاتون کو درندگی کا نشانہ بناڈالا،متاثرہ خاتون شوہر کے ہمراہ تھانہ پہنچ گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں خاتون کیساتھ اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کیخلاف کارروائی کا آغازکردیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ چمن سٹیشن سے میری اہلیہ گھر کے لئے گاڑی کا انتظار کر رہی تھی کہ دو ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر میری بیوی کو گاڑی میں بیٹھا دیا ،تھوڑے فاصلے پر جا کر ایک اور شخص گاڑی میں سوار ہو گیا،مسلح شخص نے اپنا نام امجد بتایا ہے اور زیادتی کی۔درخواست میں کہاگیا ہے کہ ایک شخص گاڑی چلا رہا تھا کہ جبکہ دیگر2 افراد نے خاتون کو بار بار زیادتی کا نشانہ بنایااور بعد ازاں ملزمان نے میری اہلیہ کو گاڑی باہر پھینک کر چلے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…