اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

کروانا وائرس کا خدشہ ،مسافروں کو جہاز سے نکلنے کی اجازت صرف اس صورت میں دی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مسافروں کو جہاز سے نکلنے کی اجازت صرف مکمل شدہ ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کر دی گئی اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز کو واضح طور پر ایک بار پھر ہدایات جاری کردی گئیں ۔ ایوی ایشن نے کہاہ دوران پرواز ہی مسافروں سے فارم مکمل کروائیں، نامکمل فارم کی صورت میں جہاز کی پرواز میں تاخیر کی ذمہ داری متعلقہ ائیرلائن پر ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…