منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا 5 نئے ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) سفارتی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، سفارتی فہرست میں پانچ نئے ممالک شامل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کا جن نئے پانچ ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے ان میں افریقی ممالک جبوتی،

آئیوری کوسٹ، روانڈا، گھانا اور یوگنڈا شامل ہیں۔وزارت خارجہ کے مطابق سفارت خانے کھولنے کا مقصد افریقی ممالک کی نئی منڈیوں تک رسائی ہے، پاک افریقہ سفارتی اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنسز میں تجارت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…