پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر مزید ایک ہفتہ کے لئے بند

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتہ کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مارچ سے پاک افغان بارڈر ایک ہفتہ کے لئے بند رہے گا۔نوٹیفکیشن  کے مطابق ابتدائی طور پر 2 مارچ سے 7 روز کے لئے بارڈر بند کیا گیا تھا۔پاک افغان بارڈر کی بندش کا فیصلہ دونوں برادر ممالک کے عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…