پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون ، وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی انتقال کر گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی )سرگودھا ریجن کے ضلع میانوالی میں وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی سینیئرصحافی، کالم نگار اور مصنف انوار حسین حقی انتقال کر گئے جن کو عیدگاہ میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے سینیئر صحافی،کالم نگار،اور مصنف انوار حسین حقی دل کا دورہ پڑنے پر زیر علاج تھے جو گزشتہ روز

میانوالی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم علاقہ کے نامورصحافی،کالم نگار اور ادبی شخصیت کے مالک اور وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی تھے۔مرحوم انوار حسین حقی نے وزیراعظم کی آمد پر اسٹیج کی فرائض سرانجام دیتے تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی اور انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…