پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عوام کو ریلیف دینے کا وقت آگیا پیٹرول کی قیمت 50روپے کرنے کی تجویز

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کمی ترین سطح پر آنے کے بعد پیٹرول کی قیمت 50سے55روپے کرنے کی تجویز کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 50سے55روپے

کرنے کی تجویز دیدی ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1991ء کے بعد تاریخی کم ترین سطح پر آگئی جس کے بعد قیمت 50ڈالر سے کم ہو کر 28ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔ اراکان اسمبلی نے تجویز پیش کی ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ پیٹرول کی قیمت میں 50سے 55روپے کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…