نئی دہلی(آئی این پی) مسلمانوں کے قتلِ عام پر انتہاپسند بھارتی وزیراعظم مودی کا مکروہ چہرہ دنیا میں بھی بے نقاب ہونے لگا۔ ایران کے اخبار نے پہلے صفحے پر مودی کو دہلی کا قصائی قرار دے دیا۔نئی دہلی میں پولیس کی سرپرستی میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندوں کے دردناک حملوں پر ایران کے اخبار فرہیختگان نے اپنے پہلے صفحے پر لکھا ہے کہ وحشی مودی نے مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں سے حملہ کروایا۔ اخبار نے مودی کو دہلی کا قصائی قرار دیا ہے۔
مودی دہلی کا قصاب قرار! ایرانی اخبار کی شہ سرخی نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان



















































