پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کی قید میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کل 48ویں سالگرہ

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 48ویں سالگرہ 3مارچ کو منائی جائے گی اس روز شیخوپورہ سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے ذرائع کے مطابق سالگرہ کی مرکزی تقریب کراچی میں منعقد ہوگی جسم میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی

بہن فوزیہ صدیقی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا اور عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا ذرائع کے مطابق عافیہ صدیقی رہائی موومنٹ بھی ملک بھر میں تقریبات منعقد کریں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے اور حکومت سے رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…