منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

 سگریٹ نوشی نے نابینا شخص کی جان لے لی، دل کو پریشان کر دینے والا واقعہ

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

پتوکی (این این آئی)پتوکی سگریٹ نوشی نے نابینا شخص کی جان لے لی ،60 سالہ اللہ رکھا آگ میں جھلس کر  جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی ادن روڈ پر واقع زاہد ہاوسنگ سکیم کا رہائشی اللہ رکھا نابینہ شخص سے  سگریٹ بستر پر گر گئی اور بستر کو

آگ لگ گئی  نابینا ہونے کی وجہ سے  آگ نہ بجھا سکا آگ نے نابینا شخص کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے نابینا شخص جھلس کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی  واقع کی تحقیقات شروع کردی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…