منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک واقعہ 5مزدورزندگی کی بازی ہار گئے

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی )پتوکی نجی گتا فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی 5 مزدور جھلس کر جاںبحق 10 زخمی پانچ کو تشویش ناک حالت میں لاھور ہسپتال منتقل فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا  اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر اور ریسکیو 1122 ،پولیس و دیگر ادارے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق پتوکی کے علاقے  جمبر کے  قریب ملتان روڈ  روہی نالہ پر واقع سینچری پیپر مل کی گتا

فیکٹری کے  بوائلر میں صبح  اچانک زور دار دھماکا  سے  بوا?لر پھٹ گیا اور بوائلر میں  آگ بڑھک اٹھی جس نے فیکٹری وورکرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا 5  ورکرز  موقع پر ہی جھلس کر جاںبحق ہو گئے جبکہ متعدد  وورکرز شدید  زخمی ہوگے  جنہیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر پھول نگر ٹراما سنٹر منتقل کیا گیاجبکہ پانچ  زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں  لاہور ریفر کر دیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…