پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نومولود بچی کو جنم دیکر پھینک دیا گیا دم توڑ جانے پر جانورنعش کو نوچ نوچ کر کھاتے رہے

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ  نومولود کو جنم دے کرپھینک دیا گیا جس کے دم توڑ جانے پر نعش کو جانور نوچتے رہے جس کی مسخ شدہ نعش برآمد کر کے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے گاوں دلے والا

میں سنگدل ماں نے بچی کو جنم دے کر نومولود کو پھینک دیا جس کے دم توڑ جانے پر جانور نومولود بچی کو نوچتے رہے جس کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے نومولود بچی کی نوچی ہوئی نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کے بارے پولیس مصروف تفتیش ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے