جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کی لاہور میں دھماکہ خیز واپسی ملک بھر میں ہلچل مچ گئی

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند روز کے وقفے کے بعد آج ( اتوار) کے روز دوبارہ لاہور آئیں گے ۔پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کے مطابق بلاول بھٹو پیر کے روز پریس کلب کے پروگرام ’’میٹ دی پریس ‘‘ سے خطاب کریں گے ۔پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کے روز وسطی پنجاب کے ڈویژنل اور ضلعی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے ۔ لاہور میں قیام کے

دوران بلاول بھٹو سے پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،سول سوسائٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے ۔ حسن مرتضی نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کا ساہیوال ڈویژن کا دورہ بھی متوقع ہے۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو چند روز قبل لاہور سے کراچی اور وہاں سے اسلام آباد گئے تھے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور سمیت وسطی پنجاب میں سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی دوبارہ لاہور واپسی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…