منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب ماسک مافیا عوام کے استحصال کے لئے نکل آیا، حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے، آصف کرمانی نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب“ ماسک مافیا“ عوام کا استحصال کر رہا ہے۔  ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آٹا اور چینی مافیا کو عبرتناک سزائیں ملتیں تو ماسک کی قلت نہ ہوتی۔  انہوں نے کہاکہ ماسک مافیا کے لوگ بے رحم اور سفاک مجرم ہیں۔  انہوں نے کہاکہ معاشرے سے اخلاقی اقدار کا خاتمہ ہو چکا ہے،حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…