اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

’’بلاول بھٹو زرداری کا ن لیگ کیساتھ مستقبل میں میچ ‘‘ آج عوام کا مقبول لیڈر کون ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول کا مستقبل میں ن لیگ کیساتھ میچ پڑنے والا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماہر سیاسیات ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹ کا ماضی شاندار ، حال کمزور ، مستقبل غیر یقینی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو پنجاب میں پیپلز پارٹی کے دوربارہ بحالی کیلئے کوشاں ہیں ، وہ اپنے آپ کو متبادل کیلئے پیش کر رہے ہیں ،

پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، مستقبل میں ان کا ن لیگ کیساتھ میچ پڑنے والا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن میں قیادت کے خلاء کی وجہ سے بلاول فعال ہو رہے ہیں ۔ بلاول تقریریں تو کر رہے ہیں متبادل پلان نہیں دے رہے ۔ پروگرام میں موجود سینئر تجزیہ کار ایاز میر نے کہا ہے کہ ہماری سیاست میں سب سلیکٹڈ رہے ہیں ، بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو بھی جنرل ایوب خان کے سلیکٹڈ تھے ، نواز شریف سلیکٹڈ تھے پھر عوامی لیڈر بنے ۔ ن لیگ کو عوام جماعت بنایا لیکن ن لیگ کو خوشامد سے نہ نکال سکے ۔ نواز شریف آج بھی مقبول لیڈر ہیں لیکن عمران خان نے ان کو چیلنج کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی تو پنجاب میں رہی نہیں ۔ بلاول ابھر کر سامنے آرہے ہیں ان کی تربیت اچھی ہو رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…