بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

“سوہنیو! گڈی دا شیشہ تے تھوڑا تھلے کرو” پولیس پرچلانے والی خاتون کوپولیس اہلکار نے مجھے ایسے کیا الفاظ کہے جس غصہ آگیا تھا، ایلیہ نے ساری تفصیلات بیان کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ دن قبل اسلام آباد کیساتھ بحث کرنے والی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس میں وہ چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ میرے ساتھ پولیس والوں نے بدتمیزی کی ہے ۔اس واقعے کے حوالے سےایلیہ کا پہلا انٹرویو سامنے آگیا،جس میں اس کا کہنا تھا کہ یہ سارا واقعہ پولیس کےرویے کی وجہ سے پیش آیا ۔ ایلیہ کا کہنا تھا کہ

میں معمول کے مطابق آفس جارہی تھی کہ ایک اہلکار نے ان کی گاڑی کو روکا اور پنجابی میں کہا کہ ’’سوہنیو! گڈی دا شیشہ تے تھوڑا تھلے کرو‘‘ جس پر مجھے غصہ آگیااور میں نے گاڑی سے نیچے اترتے ہی کہا یہ کوئی طریقہ ہے کہ کسی خاتون کیساتھ بات کرنے کا ۔ان کا کہنا تھا کہ میں ان پولیس اہلکار کے پنجابی بولنے پر غصے نہیں ہوئی تھی بلکہ ان کا پنجابی میں نامناسب الفاظ کا چنائومجھے بالکل اچھا نہیں لگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہےکہ میں نے پنجابی بولنے پر اتنا غصہ کیا لیکن میں پھر کہوں گی کہ میں پنجابی بولنے پر نہیں بلکہ پنجابی میں غیر مناسب الفاظ بولنے پر غصہ ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…