اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بینک کے صارف سے فراڈ کے کئی واقعات سامنے آ گئے اکاؤنٹ ہولڈرز کی چھان بین کے لئے لائنیں لگ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں بنک کے صارف سے فراڈ کے کئی واقعات سامنے آ گئے اور بنکوں میں اکاؤنٹ ہولڈرز کی چھان بین کے لئے لائنیں لگ گئیں جنہوں نے اپنے اپنے اکاؤنٹ کی اسسٹیٹمنٹ حاصل کر کے تفصیلات چیک کر کے اپنے اضافی کٹوتی کر کلیم داخل کرنے لگے۔کچہری بازار کے تاجروں کے کلیم بجھوا دیئے ہیں بنک عملہ نے فراڈ کی ذمہ داری قبول کر لی زرائع کے مطابق

سرگودھا شہر کے تجارتی مرکز کچہری بازار کے تاجروں محمد شہزاد،شیخ نعیم طاہر وغیرہ نے حامد علی شاہ روڈ پر قائم ایک بنک کی اسلامک برانچ میں اکاؤنٹ کھولے اور گزشتہ سال بنک عملہ کی ترغیب پر اسی بنک سے پانچ پانچ لاکھ مالیت کی آئی جی آئی پالیسی حاصل کی جس کی سالانہ 50 ہزار قسط کی کٹوتی ہے گزشتہ سال 50 ہزار کی پہلی قسط کاٹی گئی اور امسال بنک کے ہیڈ کوارٹر دونوں صارفین سمیت متعدد اکاونٹ سے 0999 کوڈ کے ذریعے آئی جی آئی کے دس فروری کو 50 ہزار روپے اکاؤنٹ سے نفی کر لئے گے لیکن اسی عملہ ہیڈ کوارٹر نے اسی کوڈ 0999 کے ذریعے اگلے روز 11 فروری کا دوبارہ پالسی قسط پچاس ہزار نفی کر لئے جس کی ہلپ لائن رابطہ کے باوجود بنک صارفین مطمن نہ ہوا اور اسسٹیٹمنٹ حاصل کرنے پر اس انوکھے فراڈ کا انکشاف ہواتو ان کے دوستوں سمیت تمام بنکوں کے صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور معلوم کرنے پر دوسرے صارف شیخ نعیم طاہر کے ساتھ بھی یہی فراڈ سامنے آ گیا۔بنک صارفین کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی بنکوں کے اکاؤنٹس کا حساب کتاب نہیں رکھا اس طرح کے فراڈ کے واقعات کہاں کہاں کس کس کے ساتھ ہوئے ایس کا اندازہ کرنا مشکل ہے اس لئے وہ اپنے اپنے بنکوں سے رابطہ کر کے چیک اینڈ بیلنس میں مصروف ہیں جن کی پڑتال پر فراڈ کے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…