پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نعیم الحق لندن علاج کیلئے کیوں نہیں جانا چاہتے تھے ان کی مرنے کے بعد پاکستان کے کس شہر میں دفن ہونے کی خواہش تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قاسم سوری اور گل حمید نعیم الحق کو ائیر پورٹ پر چھوڑنے کیلئے گئے جب تک جہاز نظر آرتا رہا وہ وہاں کھڑے ہو کر روتے رہے ۔سینئر تجزیہ کا ر ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ آخری دنوں میں بیماری کی حالت یہ تھی کہ وہ بعض دفعہ کسی پہچان نہیں سکتے تھے لیکن اس کے باوجود انہوں نے بہت ہمت دکھائی ہمیشہ صاف ستھرے کپڑے پہن کر آفس جاتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نعیم الحق یہاں سے نہیں جانا چاہتے تھے انہیں کہا گیا کہ انہیں لندن علاج کیلئے لے جایا جائے گا لیکن وہ چاہتے تھے کہ مرنے کے بعد میری تدفین اسلام آباد میں ہی ہو ۔ نعیم الحق 1996 ءمیں عمران خان کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔2012 میں نعیم الحق تحریک انصاف چیئرمین کے چیف آف اسٹاف بن کر اسلام آباد منتقل ہوگئے، نعیم الحق پارٹی کی کور کمیٹی کا حصہ اور انفارمیشن سیکریٹری بھی رہے۔وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد انہیں وزیراعظم عمران خان نے معاون برائے سیاسی امور مقرر کیا اور آخری وقت تک پارٹی کے ساتھ منسلک رہے۔نعیم الحق کی نماز جنازہ آج اتوار کو بعد نماز عصرمسجدعائشہ خیابان اتحاد کراچی میں اداکی جائے گی، انہیں گزری قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…