منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

طلاق کی خوشی منانیکاانوکھاانداز

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جارجیا کی ایک عورت نے لمبے عرصے کے انتظار کے بعد ملنے والی طلاق کی خوشی کو بہت انوکھے انداز میں منایا ہے۔اس نے اپنے پک اپ ٹرک کو بڑے خوبصورت انداز میں سجا کر اس کے پیچھے لکھا جسٹ ڈائیورسڈ(Just Divorced) ۔ لیونا میٹکاف کا کہنا ہے کہ دس سال تک اس کا شوہر رہنے والا شخص پانچ سال پہلے اسے چھوڑ گیا مگر طلاق حتمی طور پر فائنل ہی نہیں ہو رہی تھی، جو آخر کار اس ہفتیہوگئی۔ لیونا نے نئے شادی شدہ جوڑوں کی طرح ،جو اپنی سجی ہوئی گاڑیوں پر جسٹ میریڈ(Just Married)لکھواتے ہیں، جسٹ ڈائیورسڈ لکھوایا ہے۔لیونا کا کہنا ہے کہ اب میں آزاد عورت ہوں۔ طلاق جو پانچ سال پہلے ہو جانی چاہیے تھی اب ہوئی ہے۔لیونا نے کہا کہ اتنے لمبیعرصے کے بعد ملنے والی طلاق پر میں نے سوچا کہ اسے نئے شادی شدہ جوڑوں کی طرح مناوئں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…