اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی وزیراعظم عمران خان، مراد سعید اور بشریٰ بی بی پر گھٹیا اور غلیظ حملوں پر اتر آئی۔ پیپلزپارٹی کی خواتین ایم این ایز ڈیسک بجاکر عبدالقادر پٹیل کو داد دیتی رہیں۔صدیق جان کے مطابق پیپلزپارٹی کے عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان، مراد سعید اور بشریٰ بی بی پر انتہائی گھٹیا اور ذاتی حملے کئے۔

عبدالقادر پٹیل ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دیکر مراد سعید پر ذاتی حملے کرتے رہے ۔ جس پر پیپلزپارٹی کی خواتین ایم این ایز قادر پٹیل کو ڈیسک بجاکر خراج تحسین پیش کرتی رہیں۔صدیق جان نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹر دانش نامی ایک اینکر جو تحریک انصاف کا سخت مخالف ہے اس وہ عبدالقادر پٹیل کی اخلاق سے گری ہوئی تقریر کی ویڈیو صحافیوں کے مختلف وٹس ایپ گروپ میں شیئر کرتا رہا اور انہیں کہتا رہا کہہ یہ ضرور دیکھیں۔صدیق جان کا کہنا تھا کہ جس طرح کی گھٹیا باتیں عبدالقادر پٹیل نے کیں، اگر تحریک انصاف کے کسی رکن نے کی ہوتیں تو میڈیا پر کہرام برپا ہوتا لیکن جب پیپلزپارٹی کی باری آئی تو میڈیا کو سانپ سونگھ گیابلاول سے متعلق صدیق جان کا کہنا تھا کہ بلاول قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران زیادہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا رونا روتے رہے۔ عوامی ایشوز پر انہوں نے کم ہی بات کی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…