اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی گارڈ اپنے ہی ہاتھوں موت کی آغوش میں چلا گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

فیصل آباد (آن لائن)سکیورٹی گارڈ اپنی ہی کلاشنکوف سے گولی چلنے پر موت کی آغوش میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی کے چک 99 گ ب میں سکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی دینے والا 19 سالہ سہیل ولد نادر گجر

اپنی کلاشنکوف اپنی ٹھوڑی کے نیچے رکھ کے بیٹھا تھا اس دوران اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجہ میں مذکورہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے