بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان کا ہتھیار ڈال کر حکومتی امن عمل میں شمولیت کا اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

کابل(آن لائن) افغانستان میں مزید دس طالبان نے ہتھیار ڈال کر حکومتی امن عمل میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان جیلانی فرہاد نے بتایا کہ صوبہ ہرات کے ضلع چشتی شریف میں جنگجو کمانڈر اور باب نعمت اللہ سمیت دس طالبان نے سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھار ڈال کر حکومتی امن عمل میں شمولیت اختیار کی ہے سابق جنگجوئوں نے اپنے ہتھیار بھی سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…