منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میچ شروع ہونے سے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گرین شرٹس اور بنگال ٹائیگر نے خوب پریکٹس کی ، شہریوں کو مشکلات سے بچانے کیلے متبادل ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا گیا اور میچ کیلئے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

بنگلادیش ٹیسٹ  ٹیم کے کپتان مومن الحق نے کہا کہ ہم ہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم کو آسان حریف تصور نہیں کرینگے اور میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ۔ایک اور سوال پر انہوںنے کہاکہ پاکستان میں آکر خوشی محسوس ہورہی ہے اور ہمیں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…