جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

5سالہ بچی کیساتھ امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں ریپ ،درندہ صفت شخص گرفتار، جانتے ہیں یہ کون نکلا؟

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارت میں 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، واقعہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا۔ پولیس نے بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث 25 سالہ نوجوان کو کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ بدھ کے روز صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ بچی کے والد ایمبیسی میں ملازمت کرتے ہیں ، ماں نے ہی بچی کے ساتھ زیادتی رپورٹ کی۔ بچی اہل خانہ کے ساتھ سفارتخانے کے اندر کوارٹر میں رہائش پذیر تھی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…