جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیان سے اسرائیل سیخ پا

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

تہران(آن لائن) امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ منصوبے سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا تھا کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے اوراس کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق بھی انہی کا ہے۔ واشنگٹن اورتل ابیب کون ہوتے ہیں دوسروں کی زمین اور گھروں

کا فیصلہ کریں۔ انہوں نے ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے منصوبے کو بیوقوفانہ اورشیطانی قرار دیا۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ حالیہ فلسطین منصوبے کو مسلم ممالک کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، فلسطینی صدر محمود عباس نے اس منصوبے کو مسترد کر دیا تھا، چند روز قبل ہونے والے او آئی سی اجلاس میں بھی اس منصوبے کو فلسطینی مفادات کے خلاف قرار دیا گیا تھا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…