بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

استنبول ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو کر 3 ٹکڑوں میں تقسیم، طیارے میں 177 مسافر سوار

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تین ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق استنبول ائیرپورٹ پر ترکش ائیرلائن کا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر 3 ٹکڑوں میں بکھر گیا ۔ طیارہ رن وے پر پھسل گیا جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ، طیارے میں 177افراد سوار تھے ۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کی سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ غیر ملکی ادارے نے رپورٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے ائیر پورٹ پر

ترکش ائیر لائن کا طیارہ رن وے پر پھسل جانے باعث 3ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکا ہے جبکہ اس طیارے میں 177افراد سوار تھے جو حادثے سے بالکل محفوظ رہے ۔ ائیر پورٹ کے قریب سے گزرنے والے شخص نے واقعے کی ویڈیو بنا لی اس وقت طیارہ صرف دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوا تھا اور اس سے آگ کے شعلے بھی بھڑک رہے تھے ۔ واقعہ طیارے کےسلیپ ہونے کے سبب پیش آیا ، طیارہ ازمیر سے استنبول آ رہا تھا جب خراب لینڈنگ کے باعث خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…