جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کشمیر ہوں میں، شہ رگ پاکستان کی،یومِ یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی نغمہ

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم یکجہتی کشمیر کیلئے تیار کیا گیا خصوصی نغمہ ’کشمیر ہوں میں، شہ رگ پاکستان کی‘ ریلیز کر دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی نغمہ ’کشمیر ہوں میں‘ ریلیز کیا گیا ہے جس کا دورانیہ 4 منٹ 25 ہے۔کشمیر ہوں میں

نغمے میں نامور گلوکار ساحر علی بگا کی جوش و جذبے سے بھرپور آواز شامل ہے جس کی شاندار شاعری عمران رضا نے تحریر کی ہے۔خصوصی نغمے میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے جہاں قابض بھارتی فوجیوں کے ظلم و ستم کو بے نقاب کیا گیا ہے وہیں تمام شہداء کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…