جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

’’مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے پیچھے چوہدری برادران کا ہاتھ ‘‘ ق لیگ کی حکومت سے ناراضی کے پیچھے کیا وجہ بنی ؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی فطرت میں یہ چیز شامل ہے کہ جب بھی کوئی انہیں بلیک میل کرنے وہ بلیک میل ہونے بجائے اس کیخلاف الٹا سٹینڈ لے لیتے ہیں ، اور اب بھی وزیراعظم نے ایسا ہی قدم اٹھا یا ہے۔سینئر صحافی و تجزیہ نگار رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو یہ شک بھی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پیچھے چودھری برادران ہی ہیں ۔ اس مارچ کے دوران چودھری صاحبان نے کچھ ایسے انٹرویوز دیئے ہیں

جو وزیراعظم کو اچھے نہیں لگے ۔ ایک انٹرویو کے دوران پرویز الٰہی نے یہ تک کہہ دیا تھا کہ وزیراعظم کیساتھ جو لوگ بیٹھے ہیں جبکہ مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مجھے بالکل پسند نہیں کرتے ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ چودھری برادان کے مطالبات میں یہ شامل تھا کہ مونس الہٰی کو وزیر بنائیں جبکہ بیورو کریسی میں اپناحصہ بنائیں تاکہ چودھری برادران کے جو جی میں آئے وہ کریں تاہم اس کیلئے وزیراعظم عمران خان بالکل بھی تیار نہ تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…