منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اگریہ 2کام نہ کئے تو حکومت کیساتھ چلنا مشکل! ق لیگ نے تحریک انصاف پر دبائو بڑھاتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماکامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومت اگر مہنگائی اور بدعنوانی پر قابو نہ پا سکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے

ہوئے انہوں نے کہاکہ باقی کے نکات ایک طرف اس وقت سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور گڈ گورننس کا ہے۔ حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ تو اب ایک طرف ہے اصل معاملہ گڈ گورننس، مہنگائی اور بدعنوانی کا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…