بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

’’ہرشاخ پر جہانگیر ترین اور عثمان بزدار بیٹھا ہے‘‘ تبدیلی بری طرح گندی ہوگئی ، حقیقی الیکشن کی آواز بلند ہو گئی

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تبدیلی بری طرح گندی ہو گئی ہے عوام سے دوبارہ رجوع کرنے کے سوا کوئی حل نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ اس دفعہ پچھلے الیکشن کی طرح نہیں بلکہ حقیقی الیکشن کروایا جائے ۔ اس حکومت میں ہر شاخ پر جہانگیر ترین اور عثمان بزدار بیٹھا ہے۔ دوسرے سوال کے جواب میں سلیم صافی کا کہنا تھا کہ

پاکستان میں صحت کی سہولیتں اور حفظان صحت کیلئے ماحول انتہائی خراب ہے اس کیلئے یہاں کررونا وائرس کے پھیلا کا رسک بہت زیادہ ہے ، چین میں پھنسے پاکستانیوں سے ہمیں ہمدردی ہے لیکن جتنی ان کی زندگیا ں اہم ہیں اتنی ہی بائیس کروڑ لوگوں کی زندگیوں کا خیال رکھا بھی اہم ہے، ائیر پورٹ پر کرونا وائرس کا چیک اپ یقینی بنانے کے بعد چین سے پاکستانیوں کو لانے کا بندوبست ہونا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…