جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

حرام تعلقات کے بجائے نکاح ، 18 سال کی عمر میں شادی کرنیوالے نمرہ اور اسد نے نوجوانوں کیلئے عمدہ مثال قائم کردی

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک شادی شدہ جوڑے کی تصاویر زیر گردش ہیں جو ہر طرف چھائی ہوئی ہیں،تصاویر وائرل ہونے کی وجہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کی عمریں اور ان کی معصومیت ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ دلہن کا نام نمرہ اور دلہے کا نام اسد ہے جنہوں نے حال ہی میں شادی کی ہے۔دولہے کی بہن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جوڑے کی تصاویرشیئرکرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی اسد نے والد صاحب کو

ایک لڑکی کے بارے میں بتایا کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے۔والد نے لڑکی کے گھر جا کر رشتہ مانگ لیا اور ایک سال بعد دونوں کی شادی ہو گئی۔دولہے کی بہن کا مزید کہنا ہے کہ میرے بھائی اوربھابھی شادی کے بعد بہت خوش ہیں اور وہ اپنی تعلیم بھی جاری رکھیں گے۔دونوں عمان منتقل ہو جائیں گے جہاں وہ اپنی پڑھائی جاری رکھیں گے۔سوشل میڈیاپرنوبیاہتے جوڑے کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ٹویٹر پر’ ’نکاح‘ ‘ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…