اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے متعلق بڑا فیصلہ ، دوران ڈیوٹی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید قرار

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے متعلق بڑا فیصلہ،ہائی کورٹ نے دوران ڈیوٹی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید قرار دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے وارڈن کی بیوہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔بیوہ فردوس شفیق کی درخواست پر پانچ صفحات

پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قراردیا ہے کہ دوران ڈیوٹی حادثے میں جان بحق اہلکارشہید کے زمرے میں آتے ہیں ۔درخواست گزار کی طرف سے راجہ رفاقت ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے ۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ دورانِ ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید کی کیٹیگری میں آتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…