اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بااثر مسلح شکاریوں کاوائلڈ لائف عملے کو برہنہ کرکے تشدد ، تذلیل کرتے رہے ، فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2020 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان کے چولستان میں بااثر مسلح شکاریوں نے وائلڈ لائف کے عملے کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہیڈسٹرکٹ وائلڈ لائف افسر عاصم کامران کے مطابق چولستان کے علاقے شادی والا میں بااثر ملزمان نے وائلڈ لائف کے عملے کو یر غمال بنا کر برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور تذلیل کرتے رہے بعد میں فائرنگ کر کے زخمی بھی کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق

تشدد کا نشانہ بننے اور زخمی ہونے والے وائلڈ لائف کے عملے کو شیخ زید ہسپتال میں منتقل کیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق چند روز قبل غیر قانونی شکار کرنے پر با اثر افراد کا چالان کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق تھانہ تبسم شہید میں 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم بنا دی گئی ہے جبکہ ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…