جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

حریم شاہ کس سیاسی شخصیت کے ایماء پر کمپین چلاتی رہیں ؟حریم شاہ کا آذربائیجان اور ساؤتھ افریقہ کا خرچہ کس نے اٹھایا؟ حریم شاہ کو کیوں ڈی پورٹ کیا گیا؟ انکوائری کے دوران حریم شاہ کے موبائل سے کیا برآمد ہوا؟ سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 4  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں ہر ٹی وی چینل پر حریم شاہ کے چرچے تھے لیکن اب حریم شاہ اور صندل خٹک بالکل خاموش ہو گئی ہیں۔رانا عظیم نے کہا دونوں ٹک ٹاک سٹار کے حوالے سے کچھ تحقیقات بھی کی جا رہی تھیں جن میں سے کچھ رپورٹ میرے پاس بھی آئیں اور بڑی خوفناک تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ دونوں نے متحدہ عرب امارات کے ہی نہیں بلکہ

ساؤتھ افریقہ اور آذر بائیجان کے بھی دورے کیےاور ان دوروں کو پاکستان کے معروف بیوروکریٹ اور سیاستدان نے سپانسر کیا،ٹکٹ اور ہوٹلوں کے پیسے بھی مذکورہ سیاستدان کے اکاؤنٹ سے گئے،ان شخصیات کا تعلق اپوزیشن سے ہے، وہ ٹیلیفون اسلام آباد کی معروف سیاسی شخصیت کرتی تھی۔ اور ایک سیاسی شخصیت کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے،دونوں بیوروکریٹ اور سیاستدان بہت معروف ہیںاور وہ سیاستدان حکومت کا نہیں بلکہ اپوزیشن کا ہے۔رانا عظیم نے مزید بتایا کہ حریم شاہ نے ان دو شخصیات میں سے ایک کو بلیک میل کرنا بھی شروع کیا،جب کہ اس نے باقاعدہ اپنا بیان بھی قلمبند کروایا۔حریم شاہ نے جب سیاستدانوں سے متعلق انکشافات کیے تو ان کو دوبئی کئی ٹیلیفون بھی گئے جن کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…