جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،بڑے اسلامی ملک نے چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بندکردیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

بغداد(این این آئی)عراق نے مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا ملک میں داخلہ بند کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق میں چینیوں کی ایک بڑی تعداد کاروبار اور روزگار کے

سلسلے میں موجود ہے۔ چین نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) عراق کی تیل کی صنعت میں بڑی سرمایہ کار ہے جبکہ چین کی سرکاری کمپنی سی نوک لیمیٹڈ عراق کے جنوب مشرق میں واقع میسان آئیل فیلڈ میں کام کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…