جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بلوچستان،جنوبی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان کے تمام اضلاع،بالائی پنجاب کے بعض اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے

دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: اسکردو منفی 19، استور منفی14، کالام منفی 12،بگروٹ منفی10، گوپس منفی09، پاراچنار منفی08، ہنزہ منفی07اورمالم جبہ میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…